نازک صورت حال ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMترے دیوانےکی نازک صورت حال ہے
شکوہ لب پہ لاہیں ہماری کیامجال ہے
تیری دید کا آنکھوں کو انتظار ہےلیکن
لگتا ہےاب تیرےبن میراجینا محال ہے
آخری بار تم سے اتنی سی التجا ہے
چلےبھی آؤ تمہارےیار کا براحال ہے
مجھ سے اور دوری نہیں سہی جاتی
تیرے بن میرا کوئی نہ پرسان حال ہے
More Love / Romantic Poetry






