میں ہر جگہ ہوں اور کہی نہیں
Poet: Ghazala Iqbal By: Ghazala Iqbal, Rawalpindiمیں ہر جگہ ہوں اور کہیں نہیں
جاگتی آنکھوں میں خواب بن کر آؤں گی
بھیڑ میں تنہائی بن کے لیپٹ جاؤں گی
تمہارے دھڑکنوں میں صرف میری آہٹ ہوگی
تمہاری زندگی میں نہ چاہ کر بھی صرف میری آہٹ ہوگی
اب تم مجھے ہر جگہ ڈھونڈوگے
اور میں تمہیں کہی نہیں ملوگی
میں ہر جگہ ہوں اور کہی نہیں
More Love / Romantic Poetry






