میں تم کو

Poet: Sehrish khan By: Sehrish khan, Faisalabad

میں تم کو
ما نو ں
گر تم یہ حو صلہ بھی دکھا ؤ
مجھے دکھ دیتے وقت
مجھ سے نگا ہیں بھی ملا ؤ

 

Rate it:
Views: 367
26 Aug, 2013