میناء باجی کے نام
Poet: Ishraq Jamal Ashar Chishti By: Ishraq Jamal Ashar Chishti, Karachi وہ جو تپتی ہوئی دوپہروں میں
ابر رحمت تھی چھاؤں جیسی تھی
آج ہم میں نہیں رہی اشہر
وہ بہن جو کہ ماؤں جیسی تھی
More Sad Poetry
وہ جو تپتی ہوئی دوپہروں میں
ابر رحمت تھی چھاؤں جیسی تھی
آج ہم میں نہیں رہی اشہر
وہ بہن جو کہ ماؤں جیسی تھی