میرے لیے شام بہت اداس ہے
Poet: Maria Riaz Ghouri By: MARIA Ghouri, HarooNAbadمیرے لیے شام بہت اداس ہے 
 بےرنگ زندگی کتنے پاس ہے
 
 نگاہوں میں چشمے تو بہت ٹھرے
 نگاہوں میں تیرے دیدار کی پیاس ہے
 
 میرا دل ڈوبتا جا رہا ہے بن تیرے
 مجھے دھڑکن نا راس ہے
 
 خدایا کیوں نہیں پگھلتا وہ شخص
 مجھے جس کی آس ہے
More Sad Poetry






