میرے سوال کا جواب دیا نہیں

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

میرے سوال کا جواب دیا نہیں
وہ مسکرا کے یونہی چل دے
قدم قدم پر کیا کامیاب مجھے
میں خاک زمیں کی دھول تھی
بنایا مجھے آسمان کا ستارہ مجھے

Rate it:
Views: 625
07 Jun, 2012