میرے دل کے پاس رھنا

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

میرے دل کے پاس رھنا
میرے ساتھہ ساتھہ رھنا
جو بھی دل میں ھوتمارے
وھی مجھسے بات کرنا
پڑے کوئی مشکل تمیں تو
تم اکیلے نہ سہنا
میری ضرورت پڑھے
مجھے تم پکارنا
یہ ھی تم کہنا ھے
اپنے دوست کو کچھہ کہنا ھے

Rate it:
Views: 779
09 Jun, 2012