میرے دل سے اپنا نام مٹا دیا اس نے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیرےدل سےاپنا نام مٹادیا اس نے
وصل کےچراغوں کوبجھادیا اس نے
اتنی بڑی دنیا میں ہمہیں تنہا چھوڑ کر
کیا کہیں کہ خاک میں ملا دیا اس نے
More Love / Romantic Poetry






