میرے خواب لے گیا

Poet: A.A.Asghar By: A.A.Asghar, LONDON

وہ میرے حصے کےعتاب لے گیا
سوال رہنے دیے اور جواب لے گیا

سحر ہو جاتی ہے کروٹیں بدلتے
اپنے ساتھ سارےخواب لے گیا

اپنی خوشیاں مجھے سونپ کر
وہ میرے سارے عذاب لے گیا
 

Rate it:
Views: 509
03 Dec, 2008