میرے خوابوں ۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamمیرے خوابوں کی بن گیا ہے تعبیر وہ
میرے بستر پہ چھوڑگیا ہے تصویروہ
تو سدا کے لیے صرف میرا ہے صنم
میرےدل پہ یہ کرگیا ہے تحریرکوئی
More Love / Romantic Poetry
میرے خوابوں کی بن گیا ہے تعبیر وہ
میرے بستر پہ چھوڑگیا ہے تصویروہ
تو سدا کے لیے صرف میرا ہے صنم
میرےدل پہ یہ کرگیا ہے تحریرکوئی