میرےذہن میں جورہتاتھا۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

میرےذہن میں جورہتاتھاخیال کی طرح
زیست میں آیاہےنئےسال کی طرح

اس کےآتےہی زندگی میں عروج آگیا
جو گزررہی تھی زوال کی طرح

ہمارا ملنااک خواب لگتا تھالیکن
اس کاہجرلگتا تھاوصال کی طرح

اب آنکھوں سےدورہونےنادوں گا
ساتھ رکھوں گایرغمال کی طرح

اس نےمجھےپیار کی دولت بخشی
ورنہ اصغرجی رہا تھاکنگال کی طرح

Rate it:
Views: 309
21 Apr, 2013