میری کی عجیب کہانی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری پڑوسن کی عجیب کہانی ہے
اس کےاندرشیطانی ہی شیطانئ ہے
میں اسےشیطان کی بیوہ کہتاہوں
اس کی ہر بات جانی پہچانی ہے
اپنی ہربری بات پہ فخر کرتی ہے
اسکی نظرمیں یہی زندگانی ہے
مجھےدیوانہ کہنےوالی گدھی
یہ نہیں جانتی وہ خود دیوانی ہے
چائے کے لیےدودھ جو مانگوں
یہ اس میں بھی ڈالتی پانی ہے
More Funny Poetry






