میری چاہت کا۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamوہ مجھے بے حد پیار کرتی تھی
میری چاہت کادم بھرتی تھی
اس کی زندگی کا ہرپل میرےنام تھا
صرف میرےلیےبنتی سنورتی تھی
More Love / Romantic Poetry
وہ مجھے بے حد پیار کرتی تھی
میری چاہت کادم بھرتی تھی
اس کی زندگی کا ہرپل میرےنام تھا
صرف میرےلیےبنتی سنورتی تھی