میری پڑوسن کی چال
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری پڑوسن کی چال کیسی قیامت ہے
اس عمرمیں یہ اس کی بڑی ہمت ہے
اب اس میں پہلےجیسی وہ بات کہاں
ایسا پھول ہےجس میں نہ لطافت ہے
گھوڑی کی طرح چلتی ہےزمیں پہ
کچھ ایسی پیاری اس کی نزاکت ہے
اسےاور تو کسی بات کی کمی نہیں
اس کےدامن میںذرانہ شرافت ہے
میں اس میں کیوں دلچسپی نہیں لیتا
اسےصرف اتنی سی شکایت ہے
More Funny Poetry






