میری پڑوسن مجھ پہ۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری پڑوسن مجھ پہ نظررکھتی ہے
میرےبارے ڈائری میں ہرخبرلکھتی ہے
اس کی سب سوچیں الٹی ہو گئی ہیں
وہ اپنی ایڑی کہ پیچھےسررکھتی ہے
مجھےاپنےراستےکا پتھرسمجھتی ہے
پھرمیرےراستےمیں پتھررکھتی ہے
نہ چاہتےہوئےبھی اسےمنہ لگالیتاہوں
کہ وہ میرےپڑوس میں گھررکھتی ہے
مجھ سے کبھی وہ جھگڑانہیں کرتی
مگر اور کسی کا نہ ادھار رکھتی ہے
More Funny Poetry






