میری داستان حسرت سن کر
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمیری داستان حسرت سن کر
وہ یوں رو پڑے مجھہ پر
مجھے آزمانے والے
مجھے آزما کر رو دیئے
کبھی تھک کر کبھی سو کر
کبھی رو کرکبھی ہنس کر
کبھی غم چھپا کر کبھی چہرہ چھپا کر
رات بھر نہ سوئے یادوں میں رھئیں
More Love / Romantic Poetry






