میرا یار
Poet: chand By: chand raja, karachiمیرا یار جو مجھ کو بھول گیا
میرے واسطے چھوڑ وہ دھول گیا
اب کیسے رہوں اس کے بن
راتیں کٹتی ہیں تارے گن گن
اب اس دھول کے سہارے کیسے رہوں
جو ہر ایک لمحہ بھول گیا
More Life Poetry
میرا یار جو مجھ کو بھول گیا
میرے واسطے چھوڑ وہ دھول گیا
اب کیسے رہوں اس کے بن
راتیں کٹتی ہیں تارے گن گن
اب اس دھول کے سہارے کیسے رہوں
جو ہر ایک لمحہ بھول گیا