میرا ورد میرا عکس بن کے رہا کرو
Poet: Roshani By: Roshani, U.A.Eمیرا خواب میرا خیال بن کے رہا کرو
میری سوچ کبھی میرا تخیل بن کے رہا کرو
میرے ساتھ رہو ہر پل میرے پاس رہو
میرا ورد میرا عکس بن کے رہا کرو
More Love / Romantic Poetry
میرا خواب میرا خیال بن کے رہا کرو
میری سوچ کبھی میرا تخیل بن کے رہا کرو
میرے ساتھ رہو ہر پل میرے پاس رہو
میرا ورد میرا عکس بن کے رہا کرو