میرا دل جس کا طلبگار ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرا دل جس کا طلب گار ہے
اسےمیری محبت سےانکار ہے

میں جسےپھول سے تشبیہ دیتا ہوں
وہ مجھےکہتا ہےکہ تو مانند خار ہے

میری آنکھوں میں جھانک کرتو دیکھ
ان میں تیرے لیے پیار ہی پیار ہے

Rate it:
Views: 324
08 Jul, 2011
More Love / Romantic Poetry