میرا حال دل سننے ہی آجاؤ
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaکتنے دن بیت گئے ہیں
 اب تو آجاؤ 
 کتنے اشک گر گئے ہیں
 اب تو آجاؤ 
 کیوں اتنے خفا ہو مجھ سے 
 آ کر کچھ تو بتا جاؤ
 کچھ گلہ کرو 
 کچھ شکوا کرو 
 تم کسی بات کے
 بہانے ہی آجاؤ 
 چاہے آ کر
 نا بلانا مجھے 
 مگر اپنادیدار 
 کرانے ہی آجاؤ 
 چاہے نا دیکھنا
 میری طرف مگر 
 میرا حال دل
 سننے ہی آجاؤ
More Love / Romantic Poetry






