میدانِ محبت میں ترے در کی سپاہی ہوں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, نیویارکمیدانِ محبت میں ترے در کی سپاہی ہوں
تُو آنکھ کا کاجل ہے میں تیری سیاہی ہوں
میدانِ محبت میں ترے در کی سپاہی ہوں
تو آنکھ کا کاجل ہے میں پیار کی راہی ہوں
More Love / Romantic Poetry






