مہنگائی بڑھ گئی ہے اس درجہ ملک میں

Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Pakistan

سڑکیں ہیں ٹوٹی ٹوٹی ہر طرف دھول ہے
حاکم ہوں گے اچھے لوگوں کی بھول ہے

مہگائی بڑھ گئی ہے اس درجہ ملک میں
اسی روپے کا ایک کلو گوبھی کا پھول ہے

Rate it:
Views: 412
17 Nov, 2014