مگر میری طرح وہ بھی چھڑی ہے

Poet: By: khurshid bazmi, England

نگاہ شوق جس سے جا لڑی ہے
وہ لڑکی عمر میں مجھ سے بڑی ہے

میں سمجھا تھا اسے دلہن کسی کی
مگر میری طرح وہ بھی چھڑی ہے

Rate it:
Views: 433
19 Mar, 2015