موصل سے کیا ڈرنا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ایٹمی طاقت بنکر ہمکو اور ہےکیا کچھ کرنا
اوکھلی میں سر دیا تو موصل سے کیا ڈرنا

ہو گیا سرزد جو یہ عمل اسکا ہےیہ ردعمل
ہم نےابتک جو بھی کیا اس کو اب ہے بھرنا

Rate it:
Views: 639
13 Jun, 2014