موسم کا اعتبار زیادہ نہیں کیا

Poet: Ahmed Farid By: Shazia Hafeez, Attock

موسم کا اعتبار زیادہ نہیں کیا
سو ہم نے اس سے پیار ذیادہ نہیں کیا
کچھ تو فرید ہم نے پلٹنے میں دیر کی
کچھ اس نے انتظار ذیادہ نہیں کیا

Rate it:
Views: 698
08 Jun, 2009