موج چاہئے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

یہ عام آدمی سےکیا جائے گر سوال
جمہوریت تمہیں کہ بس فوج چاہئے

فوراً ملیگا تم کو یہی مختصرجواب
اب ہمیں کچھ نہیں بس موج چا ہئے

Rate it:
Views: 357
04 Jun, 2014