منزل

Poet: Rubab Mughal By: Rubab Mughal, Lahore

راستوں میں بھٹکنے کی نہیں
منزل تک پہنچنے کی بات کرتے ہیں

ھم تم سے محبت کی نہیں دوست
محبت میں وفا کی بات کرتے ہیں

Rate it:
Views: 587
11 Apr, 2011