مماثلت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ڈیم و راہداری میں ہرگز مما ثلت نہیں
کہا جو جا رہا ہےاس میں وزن ہیں ہے

چین کو استعمال کی دی گئی اجازت
جبکہ راہداری پہلےسےبنی ہوئی ہے

Rate it:
Views: 411
20 May, 2015