ملا کر وہ شرابی نظرے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

ملا کر وہ شرابی نظرے
مجھے وہ بیتاب کرتے ھے
میری جان کو بیمار کرتے ھے
میرا دل جلانے میں بڑا کمال رکھتے ھے
بڑی خاموشی میں دلچسپ انداز رکھتے ھے
مگر سچ ھے کہ وہ مجھسے پیار کرتے ھے

Rate it:
Views: 471
06 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry