ملاقات کا سلسلہ ڈھونڈتے ہیں

Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, Lasbela

ملاقات کا سلسلہ ڈھونڈتے ہیں
تو آنا کبھی راستہ ڈھونڈتے ہیں

ہمیں عشق نے یوں کیا ہے دیوانہ
کہ تیری گلی میں ہی پتہ ڈھونڈتے ہیں

Rate it:
Views: 413
17 Dec, 2009