مفاد میں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ابھی‘تیل دیکھتےرہواور دھارتیل کی‘
تفہیم میں ہی فلاح ہےتضاد میں نہیں

بحوالہ کوریڈور ایسےبھی ہیں حقائق
ابھی جنکابیان قوم کےمفاد میں نہیں

Rate it:
Views: 411
28 Apr, 2015