معین
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiجنت تھی جس کی منزل ‘ وہ اس کو پا گیا
ہنس مکھ تھا کتنا وہ ‘ جو سب کو ہنسا گیا
لوگوں میں اک ذہین تھا کہتے تھے ہم معین
آمد پہ اپنی رویا وہ خود ‘ پھر ہم کو رلا گیا
More Sad Poetry
جنت تھی جس کی منزل ‘ وہ اس کو پا گیا
ہنس مکھ تھا کتنا وہ ‘ جو سب کو ہنسا گیا
لوگوں میں اک ذہین تھا کہتے تھے ہم معین
آمد پہ اپنی رویا وہ خود ‘ پھر ہم کو رلا گیا