معذوروں کاعالمی دن ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

جھوٹ بولنا ہم نے ابتک سیکھا ہی نہیں
عالم انسانیت کوہمیشہ ہم سچ بتاتےہیں

نابیناؤں پر تشدد کرکےریاست نےبتا دیا
معذوروں کاعالمی دن اسطرح مناتےہیں
 

Rate it:
Views: 376
03 Dec, 2014