معذرت

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

اتنی عاجزی سے مانگ رہی ہو ! ہر بات پر معذرت
دیوانگی کی حد پر وہ کھڑا ہے ! یہ جان کر بھی معذرت
 

Rate it:
Views: 105
18 May, 2025