معاف کرنا مری خطائوں کو میں مجبور تھی
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaمعاف کرنا مری خطائوں کو میں مجبور تھی
 نہ چاہ کے بھی میں تجھ سے دور تھی
 
 مگر اب نہ تجھ کو کبھی تنہا چھوڑوں گی
 اک پل کو بھی ترا ساتھ نہ چھوڑوں گی
 
 سارے خواب ترے سچ کردوں گی
 اہنی وفائیں ترے لئے وقف کر دوں گی
 
 کوئی غم بھی ترے پاس نہ آئے گا
 شب کا اندھیرا نہ تجھے ستائے گا
 
 خدا کے بعد تری عبادت کروں گی نہال
 دمَ نزع تک تجھ سے محبت کروں گی نہال
More Love / Romantic Poetry






