مطلبی دنیا

Poet: syed mohammad aimaad By: syed mohammad aimaad, karachi

کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوں
اب کون ہے جو میرا ساتھی ہو
میں اس سے اپنے درد کہوں
جسے بات میری سمجھ آتی ہو

لیکن اب مجھے سمجھ آیا
کہ کوئ نہیں جہان میں اپنا
جو دوست تھے اب وہ بھی نہیں
عماد خوش رہنا سا بنگیا سپنا

Rate it:
Views: 2108
22 Mar, 2014