مصروف

Poet: Muzammal Mukhtar Azam By: Muzammal Mukhtar Azam, Lahore

یہ تو نہیں کہ اب میرے دل میں نہیں چاہت
ہاں کچھ مصروف رہتا ہوں مگر بھولا نہیں تم کو

Rate it:
Views: 498
08 Nov, 2014