مسلمان ہیں ہم ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiدیکھنے میں نظر آتے ہیں چلتے پھرتے
مگر درحقیقت کوئی جسد بےجان ہیں ہم
نام رکھے تو ہیں ہمنے مسلمانوں والے
کیوںکہ دراصل دکھانےکو مسلمان ہیں ہم
More General Poetry
دیکھنے میں نظر آتے ہیں چلتے پھرتے
مگر درحقیقت کوئی جسد بےجان ہیں ہم
نام رکھے تو ہیں ہمنے مسلمانوں والے
کیوںکہ دراصل دکھانےکو مسلمان ہیں ہم