مزاج دیتا ہے میرا ہر وقت رونے کا

Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL, Gujranwala

تری یادوں میں گزرتا ہے وقت سونے کا
مزاج دیتا ہے میرا ہر وقت رونے کا

عجیب سی فکر عجب سا ڈر رہتا ہے
نا حاصلِ چیز کو بھی کھونے کا

میں یا یہ وقت گزر ہی جائے گا
آہیں بھرنے کا رونے دھونے کا

حیرت ہو گی سن کے آپ کو میرے بارے
مجھے شوق ہے نگاہوں سے بسمل ہونے کا

کاٹے گیں بھی زمانے والے صرف نفرتیں
زمانہ ہی ایسا ہے بس نفرت بونے کا

محل و مینار کے مالک اگرچہ نہیں
مگر میرے سینے میں ہے اِک ٹکڑا سونے کا

نہال بیچے سمندر ہی دم توڑ دیا
جب دیکھا نظارہ کناروں پے سر ڈبونے کا

Rate it:
Views: 719
20 May, 2014