محبت

Poet: AS By: Azeem, Kamalia

اس طرح لیے پھرتا ہوں اس کی محبت کو
ٹوٹا ہوا بازو سینے سے لگا ہو جیسے

Rate it:
Views: 431
08 Nov, 2017