محبت

Poet: ملک خالد حسین By: ملک خالد حسین, Lahore

غافل تو نہ تھے کبھی ہم تیری محبت سے
پھر بھی ناداں لوگ ہمیں دیوانہ سمجھے

Rate it:
Views: 311
06 Dec, 2022
More Life Poetry