محبت ہے مجھے تم سے
Poet: Lubna Kanwal By: Lubna Kanwal, karachiایک بار کر کےاعتبار لکھ دو کتنا ہے مجھ سے پیار
لکھ دو کٹتی نہیں اب تیرے بن کتنا اور کرو انتظار
لکھ دو زیادہ نہیں لکھ سکتے تو مت لکھوں
تم محبت بھرے لفظ دو چار لکھ دو
ایک بار لکھوں محبت ہے مجھے تم سے
More Sad Poetry






