محبت ہمیں پاس بلاتی ہے
Poet: badar naseer By: badar naseer, lalamusaمحبت ہمیں پاس بلاتی ہے
گیت وعدوں کے گنگناتی ہے
اجنبی ہیں یہ بھلا دے ہم
خیالوں کی دنیا میں ڈبوتی ہے
زمانے کی سنگ دلی بھلا کر ہمیں
کیا کیا سہانے خواب دکھاتی ہے
ایک جسم وجاں بنےگے ہم
ایسی مشکل راہ پے چلاتی ہے
لمحہ لمحہ آہیں دل سے نکا لے
دل سے دل جدا ہوپھر پچھتاتی ہے
صیاد محبت دنیاسے بیگانہ کر دے
بدر محبت کتنا شریں درد پلاتی ہے
More Love / Romantic Poetry






