محبت کی ہی نہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

سنو!
تمہیں پتا ہے
کہ محبت میں
انا نہیں ہو تی
اور تمہاری یہ انا
کم سے کم تر
کرتی جا رہی ہے
ہماری محبت کو
کھا رہی ہے
پر تم سے کیا گلہ
تم نے تو مجھ سے
محبت کی ہی نہیں

Rate it:
Views: 510
15 Aug, 2013