محبت کریں گئےچائے مصیبت سہی

Poet: m,asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

محبت کریں گے چائے مصیبت سہی
چائےکسی دل سےنہ نسبت سہی

ہم تو بانٹیں گےچاہت اس چہاں میں
بیشک لوگوں کےدلوں میں نفرت سہی

پیار کرتےہیں پیارکرنا شیوہ ہے ہمارا
چائےان کی نظرمیں نہ اہمیت سہی

ہم ملتےہیں بچھڑتےہیں فلمی اندازمیں
کوئی رومانٹک گیت دم رخصت سہی

Rate it:
Views: 1645
24 Dec, 2012