محبت کا درد موت سے کم نہیں ہوتا

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

محبت کا درد موت سے کم نہیں ہوتا
کون کہتا ہے زندگی میں غم نہیں ہوتا
ہاں یہ ضرور ہے کے ہر کوئی تیری طرح بےرحم نہیں ہوتا
دل کو توڑ دیتے ہیں مگر اُن کے پاس درد دل کا مرہم نہیں ہوتا
پیار تو سبھی کرتے ہیں مگر ہر کسی میں ساتھ نبانے کا دم نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 358
16 Dec, 2016