محبت کا اثر
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamدل پہ محبت کا اثر ہونےلگا ہے
اسی لیےدرد جگر ہونے لگاہے
جو ایک چھوٹا سا پیڑ لگایا تھا
اب وہ بڑھ کر شجر ہونے لگاہے
اس سےقبل تو ایسا نہیں ہوا کبھی
جدائی میں اصغرچشم ترہونےلگا ہے
More Love / Romantic Poetry






