محبت والے لوگ

Poet: unknown By: Rehan Basra, lahore

جن کے ہونٹوں پے خوشی پاؤں میں چھالے ہوں گے
ہاں وہی لوگ تمہیں چاہنے والے ہوں گے

Rate it:
Views: 447
19 Dec, 2009