محبت میں ہمارا جو امتحاں ہواہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

محبت میں جو ہمارا امتحاں ہوا ہے
اس سےہمارا بڑا نقصاں ہوا ہے
ہماری کوئی بات اسےبھلی لگی
ہمیں کچھ ایسا ہی گماں ہوا ہے
اس کی گلی سےجب کوچ کیا
ہمارا دل بڑاپریشاں ہوا ہے
ہم نے قیس جیسی محبت کی
اپنا بھی چاک داماں ہوا ہے
میری دوستی سےانہیں فائدہ
اصغرکو ان سےزیاں ہواہے
 

Rate it:
Views: 351
28 May, 2012
More Love / Romantic Poetry