محبت میٹھا پانی ہے محبت چائے جیسی ہے

Poet: AHMED BHATTI By: Heer Sial, Lahore

محبت میٹھا پانی ہے محبت چائے جیسی ہے
محبت کالا جادو ہے محبت سائے جیسی ہے

محبت روگ ہے دل کا،محبت تو فقیری ہے
محبت آہ ہے دل کی،محبت ہائے جیسی ہے

Rate it:
Views: 2125
15 Oct, 2020